| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 571 | MADDER R Adjective Report Error! | میڈر ۔ روناس ۔ مجیٹھ ۔ گیا ہی پودا جو بیل کی طرح درختوں پہ چڑھ جاتا ہے ۔ زرد رنگ کے پھول ہوتے ہیں ۔ اس کی جڑوں سے سرخ رنگ حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| 572 | MADDER R Verb Report Error! | مجیٹھ کے رنگ سے رنگنا ۔ |
| 573 | MADDER R Noun Report Error! | آئرستان میں استعمال ہونے والا مربع چوبی پیالا ۔ |
| 574 | MADDER R Noun Report Error! | جِنس روبیا ٹنکٹورم کا زرد پھولوں والا پودا ۔ مجیٹھا ۔ روناس ۔ |
| 575 | MADDING R Adjective Report Error! | پاگلوں کی سی حرکت کرنے والا۔پاگل پن کی ترغیب دینے والا۔جنون آور۔الٹی سیدھی حرکت کرنے والا۔احمک۔ |