| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 91 |  MACCABEES R Noun Report Error! | مکابیات ۔ یہودی تواریخ اور دینیات کی چار معروف کتابیں جِن میں سے اوّل و دوم جعلی شُمار ہوتی ہیں اور اسفار محرّفہ کہلاتی ہیں ۔ | 
| 92 |  MACCABOY,MACCOBOY,MACCABAW R Noun Report Error! | مُعطر نِسوار ۔ ایک قِسم کی سُونگھنے والی نِسوار جو عطر گُلاب میں پِسی ہوتی ہے ۔  | 
| 93 |  MACCOBOY R Noun Report Error! | معطر نسوار ۔ عطر گلاب میں بسی ہوئی ہلاس ۔ سعرط معطر ۔ معطر ہلاس ۔  | 
| 94 |  MACCONKEY,S AGAR R
  Report Error! | میکانگی ایگر ۔ یہ میڈیم پیپٹون ۔ لیکٹوز ، بائیل ، نمکیات ، عام نمک ، نیوٹرل ریڈ اور کرسٹل وائیٹ پر مشتمل  ہوتا ہے ۔ | 
| 95 |  MACE
 R Verb Report Error! | فریب دینا ۔ دغا دینا ۔ ٹھگنا ۔ |