Sr. | English Words | Urdu Words |
3221 | MANDRAKE APPLE R Noun Report Error! | مردہ گیاہ کا پھل ۔ |
3222 | MANDRAKE,MANDRAGORA R Noun Report Error! | {نَباتیات} مَردَم گیاہ ۔ لُفّاح ۔ مکو کے خاندان کی ایک یورپی بُوٹی ، اِس سے ایک طاقَتور جوہَر حاصِل ہوتا ہے ۔ ہَر گیاہ ۔ |
3223 | MANDRAX R Noun Report Error! | نام ۔ |
3224 | MANDREL,MANDRIL R Noun Report Error! | {مَشین} تَکلا ، دھُرا یا سَلاخ جِس پَر کوئی چیز ، جِس پَر کام کرنا ہو ، باندھ دی جاتی ہے ۔ خَراد کا تَکلا ۔ سَلاخ یا قالَب جِس کے اِرد گِرد دھات ڈالی جاتی ہے اور کوئی شَکَل دی جاتی ہے ۔ سانچا ۔ قالَب ۔ |
3225 | MANDREL/MANDRIL R Noun Report Error! | خراد کا محور ۔ سنبہ ۔ لوہے کا اسطوانی کھونٹا جس پر رکھ کر دھات وغیرہ کی چیزیں گھڑی جاتی ہیں ۔ |