Sr. | English Words | Urdu Words |
996 | MAGNETIC POLE R Noun Report Error! | مقناطیسی قطب ۔مقناطیس کے دونوں سرے جو ایک شمالی قطب سے دوسرے شمالی قطب میں واقع ہوں سے چپکا ہوا ہوتا ہے۔ |
997 | magnetic pole R Phrase Report Error! | مقناطیسی قطب : مقناطیسی میں دو نقاط پر مقناطیسیت مرتکز ہوتی ہے جنہیں قطبین کہتے ہیں ، |
998 | magnetic potential R Phrase Report Error! | مقناطیسی پوٹینشل : مقناطیسی فلکس ڈینسٹی معلوم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی دو مقداروں میں سے ایک مقدار ۔ |
999 | MAGNETIC PYRITES R
Report Error! | مقناطیسی چقماق ۔ |
1000 | MAGNETIC QUANTUM NUMBER R
Report Error! | مقناطیسی قدرتی عدد ۔ کسی مقناطیسی میدان میں الیکٹران کے مداری کی سمت بندی کا تعین کرنے کے علاوہ +l سے -lکی قدریں رکھتا ہے اس میں l ثانونی یا ایزی موتھل عدد قدریہ ہے ۔ یہ زی مین کے اثر کی وضاحت بھی کرتا ہے کہ طیفی خطوط کو اس وقت توڑنے کا کیا اثر ہوتا ہے جب تابکاری کرنے والے ذریعہ کو طاقتور مقناطیسی میدان میں رکھا جائے ۔ |