| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 916 |  MAGNESIUM PEROXIDE R
  Report Error! | میگنیشیم پر آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کاغیر حل پذیر آکسائیڈ اسے سوڈیم پر آکسائیڈ اور مرتکز میگنیشیم سالٹ کے محلول باہمی عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے ریشم اور رنگدار مادوں کے لئے بلیچ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ | 
| 917 |  MAGNESIUM PHOSPHATE R
  Report Error! | میگنیشیم فاسفیٹ ۔ اسے آبی محلولوں سے حاصل کیا جاتا ہے میگنیشیم اور فاسفیٹ کا تخمینہ لگانے کے کام آتی ہے ۔  | 
| 918 |  MAGNESIUM RIBBON R Noun Report Error! | میگنیشیم کا تار ۔ | 
| 919 |  MAGNESIUM SULPHATE R
  Report Error! | آپسمی نمک ۔ | 
| 920 |  MAGNESIUM SULPHATE R
  Report Error! | میگنیشیم سلفیٹ ۔ فطرت میں یہ کیسرائیٹ کی صور ت میں اور انگلستان میں ایپسم چشموں  کے معدنی پانی میں یہ ایپسم سالٹ کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ کیسرائیٹ کی صورت میں نمک شفاف قلموں میں ملتا ہے کو ہوا میں آنے پر قلموں کا پانی گنوا بیٹھتا ہے ۔ پانی میں خوب حل پذیر ہے اور آب پاشیدگی پر تیزابی محلول مہیا کرتا ہے ادویات میں اسے مسہل اور رنگ ریزی ، روغن اور صابن سازی میں کاگی کے طور پر جبکہ سلفیورک ایسڈ بنانے لے لیے عمل انگیز طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |