| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6051 | MATCHING R Verb Report Error! | ریسرچ ڈیزائن میں خارجی متغیرات کا اثر کم کرنا ۔ |
| 6052 | MATCHING R Noun Report Error! | میچنگ ۔ کسوٹی کا ایک پروسیس آیا کہ دو ڈیٹا آئٹم ایک جیسی ہیں یا ایک سے ہو بہو مشابہ دوسری ڈیٹا آئٹم کی تلاش ۔ |
| 6053 | MATCHING FUNDS OR GRANTS R Adjective Report Error! | مالی امداد کا وہ نظام جس میں کسی تنظیم کے کسی منصوبے کے لیے مختص فنڈوں کا تقابل کسی دوسری تنظیم کے فنڈز سے کیا جائے ۔ |
| 6054 | MATCHING TEST R Adjective Report Error! | وہ آزمایش جس میں امیدوار دو کالموں میں علیحدہ علیحدہ شقوں کی تطبیق کرتا ہے ۔ |
| 6055 | MATCHLESS R Adjective Report Error! | انوکھا ، لاثانی ، لا جواب ، بے نظیر ، فرد ۔ |