Sr. | English Words | Urdu Words |
406 | MACROGRAPHS R Noun Report Error! | جلی خط ۔ کلاں ترسیم ۔ |
407 | MACROGRAPHY R Noun Report Error! | جعل نویسی۔کلاں نگاری۔کسی چیز کی کھلی آنکھ سے تفتیش کرنا۔کھلمکھلی بات ظاہر کرنا۔خرد نگاری۔ |
408 | MACROINSTRUCTION R Noun Report Error! | واضح ہدایت۔عام ہدایت۔ وسیع ہدایت۔ |
409 | MACROLIDE R
Report Error! | میکرولائیڈز ۔ میکر وسائیکلیک (بڑے مالیکیولز کے ) رنگ (حلقہ) رکھنے والے مرکبات جو جراثیم کش صلاحیت رکھتے ہیں اور گرام مثبت بکیٹریا کے خلاف فعال رہتے ہیں ۔ |
410 | MACROLOGY R Noun Report Error! | طویل کلامی ۔ لفاطی ۔ |