| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4991 | MARQUETRY/ MARQUETRIE R Noun Report Error! | مرصع کام ۔جڑاوٴ کام ۔مینا کاری ۔خاتم کاری ۔ |
| 4992 | MARQUIS QUESS R Noun Report Error! | میناکاری ، مرصّع کام ، جڑاﺅ کام ۔ |
| 4993 | MARQUIS,MARQUESS R Noun Report Error! | مارکوئیس ۔ بَرطانیہ میں ایک باوَقار خَطاب جو ڈیوک سے چھوٹا اور انگریز اُمرا کے پانچ طَبقات میں دُوسرے دَرجَہ پَر ہوتا ہے ۔ |
| 4994 | MARQUISATE R Noun Report Error! | مارکوئیس کا رُتبہ ۔ مارکوئیس کا وَقار یا عِلاقَہ ۔ مارکوئیس کا دَرجَہ ۔ |
| 4995 | MARQUISE R Noun Report Error! | مارکوئیس کی بیوی ۔ مارکوئیس کی بیوہ ۔ مارکوئیس کے برابر رُتبہ رکھنے والی خاتُون ۔ بیضوی شَکَل کا نوک دار کِناروں والا نَگینہ ۔ دروازے کے اُوپَر کا چھَجّا ۔ |