| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 6021 | MATCH PLAY R Noun
 Report Error!
 | مقابلے کا کھیل ۔ | 
| 6022 | MATCH POINT R Noun
 Report Error!
 | میچ پوائنٹ ۔ آخری پوائنٹ جِس پَر کھیلوں میں جیتنے والے کا فیصلہ ہوتا ہے ۔ {دوہری برج} مُخالِف کے اسکور سے تَجاوز کرنے کی کوشِش کے لیے دِیا جانے والا ایک یا آدھا پوائنٹ ۔ | 
| 6023 | MATCH RIFLE R Noun
 Report Error!
 | نشانہ بازی کے مقابلے میں استعمال کیجانے والی رائفل ۔ | 
| 6024 | MATCH RIFLING R Noun
 Report Error!
 | بندوق سازی: نال میں پیچ دار نالی بنانے کا ایک طریقہ جس سے مقابلے میں دور کا نشانہ لگانا موزوں ہو ۔ | 
| 6025 | MATCH SPLINT R Noun
 Report Error!
 | ماچس کی تیلی ۔ کھپچی ۔ |