| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 476 | MACROSCOPICALLY R Adverb Report Error! | اجمالی طورپر۔ ننگی نظر کے زریعہ۔کلاں بینی سے۔ |
| 477 | MACROSOMIA R Noun Report Error! | بچہ اگر شکم مادر میں ہو اور ماں کے ذیابیطس کا مناسب انضباط نہ ہو تو شکم مادر میں انسولین کے باعث بچہ بڑا ہوجاتا ہے ۔ حد سے زیادہ بڑا سائز ۔ |
| 478 | MACROSPORANGE R Noun Report Error! | کلاں بذرہ داں ۔ |
| 479 | MACROSPORANGIOPHORE R Adjective Report Error! | میکروسپورینجیو فور ۔ ڈنٹھل نما ڈھانچہ ۔ جس میں بڑے یعنی کلاں بذرہ ہوتے ہیں ۔ |
| 480 | MACROSPORANGIUM R Adjective Report Error! | میکروسپورینجئم ۔ کلاں بذرہ دان ۔ ایسا بذرہ دان جس میں صرف بڑے بذرے تیار ہوتے ہیں ۔ |