| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1131 | MAGNOX R Noun Report Error! | میگنیشیم پر مبنی مُرکب دھات یا بھرت جِسے نیوکلیائی ری ایکٹروں میں یورینیم کے ایندھن کے ظرف کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 1132 | magnto optical effect R Phrase Report Error! | مقناطیسی ۔بصری اثر: ہر وہ بصری اثر جس کا انحصار مقناطیسی میدان میں استعمال پر ہوتا ہے ۔ |
| 1133 | MAGNUM R Noun Report Error! | شیشہ شراب کی بڑی بوتل ۔بڑے سائز کی بوتل ۔ |
| 1134 | MAGNUM R Noun Report Error! | شراب کا بڑا شیشہ ۔ |
| 1135 | MAGNUM R Adjective Report Error! | بڑا عظیم ۔ |