| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2036 | MAKESHIFT R Adjective Report Error! | عارضی ۔ مناسب ۔ مفید ۔ چارہ کار ۔ عارضی جگہ ۔ |
| 2037 | MAKESHIFTNESS R Noun Report Error! | وَقتی اِنتظام ۔ عارضی اِنتظام ۔ |
| 2038 | MAKEWEIGHT R Noun Report Error! | پاسَنگ ۔ وہ چیز جو وَزَن پُورا کَرنے کے لیے تَرازو میں رَکھی جاتی ہے ۔ کوئی بھی چیز کَمی پُوری کرنے کے لیے جِس کا اِضافَہ کیا جاۓ ۔ بھَرتی کی چیز ۔ |
| 2039 | MAKHAL R Name Report Error! | مخل: کشادہ ہونے والا ۔ کھلنے والا ۔ |
| 2040 | MAKHAN R Name Report Error! | مکھن: کچا گھی ۔ |