Sr. | English Words | Urdu Words |
1891 | MAKE MEASUREMENTS R Verb Report Error! | ماپنا ۔ کسی چیز کی پیمائش کرنا ۔ اندازہ لگانا ۔ |
1892 | MAKE MERRY R
Report Error! | خُوش ہونا ۔ ہنسی کرنا ۔ دِل لَگی کرنا ۔ عیش کرنا ۔ رنگ رلیاں منانا |
1893 | MAKE MESS OF R Verb Report Error! | بۃرے طریقے سے کرنا ۔ بے شمار غلطیاں کرنا ۔ |
1894 | MAKE MUCH OF R
Report Error! | بہت اہمیت دینا ۔ تعظیم و تکریم کرنا ۔ عزت کرنا ۔ کسی شخص کا بہت خیال رکھنا ۔ |
1895 | MAKE MUCH OF R Idiom Report Error! | پورا فائدہ اٹھانا ۔ |