| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4171 | MARAM R Name Report Error! | مرام ۔ خواہش مقصد تمنا آرزو مراد مطلب ۔ |
| 4172 | MARAM R Name Report Error! | مرام ۔ مطلب ۔ |
| 4173 | MARANTACIA R Adjective Report Error! | میرن ٹیسیا ۔ یک فلقی پودوں کا خاندان ۔ پتے دو منزلہ غلاف اور زبانک رکھتے ہیں ۔ پھولوں میں ایک ہی فعال زر ریشہ اور ایک ہی پولن کی تھیلی ہوتی ہے ۔ ہر خانہ میں ایک ہی بیضک یا تخمک ہوتا ہے ۔ ۴۰۰ انواع ہیں ۔ ایرو روٹ وغیرہ ۔ |
| 4174 | MARASCA R Noun Report Error! | ایک قسم چھوٹا اور سیاہ شاہ دانہ ۔ |
| 4175 | MARASCHINO R Noun Report Error! | مَیرسَکِینو ۔ کھَٹّی چیری کی بَنی ہُوئی شَراب ۔ |