Sr. | English Words | Urdu Words |
5661 | MASSASAUGA R Noun Report Error! | شمالی امریکا کا ایک ٹیٹر یا سانپ ۔ کینیڈا میں ایک دریا کا نام ۔ |
5662 | MASSASAUGA R Noun Report Error! | مار زَنگی ۔ ایک چھوٹا کھَڑکھَڑانے والا سانپ جو جَنُوبی ٹیکساس اور گریٹ لیکس کے دَرمیانی عِلاقے میں پایا جاتا ہے ۔ |
5663 | MASSE R Noun, Adjective Report Error! | عمودی نشانہ ۔ وہ نشانہ جو چھڑی کو کھڑا رکھ کر لگایا جائے ۔ |
5664 | MASSE R Noun Report Error! | گوے زن چھڑ کو تقریباً عمودی حالت میں پکڑ کر ضرب لگانا ۔ |
5665 | MASSE R Noun Report Error! | {بِلیَرڈ } چھَڑی کو تَقریباً یا ٹھیک عمُودی رَکھ کر چھَڑِیَل گیند کو ضَرب لگانے کا عمَل ۔ |