Sr. | English Words | Urdu Words |
6971 | MAYER ,S RE ECHO R Noun Report Error! | انگلی اور انگوٹھے کا رد عمل |
6972 | MAYFLOWER R Noun Report Error! | ایک پھول جو مئی میں کھلتا ہے ۔ گل غنچہ ۔ گل غضاتہ ۔ گل گاﺅزبان ۔ |
6973 | MAYFLOWER R Noun Report Error! | اچھے پھول۔ سجرے پھول ۔ دلکش پھول۔گل بہاراں۔ گل عضاۃ۔ کھلنے والے پھول۔ |
6974 | MAYFLY R Adjective Report Error! | مے فلائی ۔ مئی مکھی ۔ نازک دبلے پتلے حشرات ۔ یہ مکھیاں جھیلوں تالابوں اور ندیوں کے قرب و جوار میں پائی جاتی ہیں ۔ ان کا سر پیش فلکہ ۔ جبڑے سے آگے نکلا ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے محض نشان کی حد تک اور غیر فعال لیکن چبانے اور کاٹنے والی قسم جیسے ہوتے ہیں ۔ آنکھیں بالخصوص نر مکھی میں نمایاں ہوتی ہیں ۔ |
6975 | MAYFLY,MAYFLY R Noun Report Error! | مئی مکھی ۔موسمی کیڑا ۔سفید پروں والا کیڑا۔ مصنوعی کیڑا۔ |