Sr. | English Words | Urdu Words |
346 | MACROCOSMOLOGY R Noun Report Error! | کائنات پیدا ہونے پر علمی بحث |
347 | MACROCOSMOS R Noun Report Error! | کائنات ۔ عالِم اکبر ۔ عالم کبیر ۔ سنسار ۔ |
348 | MACROCRANIA R Noun Report Error! | کھوپڑی کا حَد سے زیادَہ بَڑا ہونا ۔ اِس میں چِہرَہ کھوپڑی کے مُقابلَہ میں چھوٹا رہ جاتا ہے |
349 | MACROCRANIA R
Report Error! | میکرو کرینک تھوپڑی کا حد سے زیادہ بڑا ہوجانا ۔ اس میں چہرہ کھوپڑی کے مقابلے میں بہت چھوٹا رہ جاتا ہے ۔ |
350 | MACROCRANIUM R Adjective Report Error! | میکرو کرینئیم ۔ کلاں قحفہ ۔ غیر معمولی طور پر بڑی کھوپڑی جس کی وجہ سے چہرہ چھوٹا نظر آتا ہے ۔ |