| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2656 | MALTESE DOG R Noun Report Error! | مالٹا کا ایک قسم کا خوبصورت چھوٹا کتا ۔ |
| 2657 | MALTESE LACE R Noun Report Error! | ایک قسم کی لیس جس میں بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ سب سے پہلے مالٹا میں تیار ہوئے تھی۔ |
| 2658 | MALTESE ORANGE R Noun Report Error! | ایک قسم کی نارنگی جو اٹلی میں پیدا ہوتی ہے ۔ |
| 2659 | MALTHA,MALTHITE R Noun Report Error! | قَیر مَعدنی ۔ قَیر اور موم کا گارا ۔ قَیر اور موم کی گَج ۔ |
| 2660 | MALTHUSIAN R Adjective Report Error! | معاشیات مالتھوسی مالتھس سے متعلق انگریز ماہر معاشیات ٹی آر ۔ |