Sr. | English Words | Urdu Words |
5231 | ACCESSIBILITY R Noun Report Error! | ایکسیس ایبلیٹی ۔ سافٹ وئیر ۔ ہارڈ ویئر یا ایک مکمل کمپیوٹر سسٹم کی ایسی خاصیت جو اس کو ایک یا ایک سے زائد جسمانی معزوری والے لوگوں کے لیے قابل استعمال بنائے ۔ |
5232 | ACCESSIBILITY R Noun Report Error! | ایکسیس ایبلیٹی ۔ سافٹ ویئر ، ہارڈ ویئر یا ایک مکمل کمپیوٹر سسٹم کی ایسی خاصیت جو اس کو ایک یا ایک سے زائد جسمانی معذوری والے لوگوں کے لیے قابل استعمال بنائے ۔ |
5233 | ACCESSIBILITY R Noun Report Error! | دسترس ۔ باریابی ۔ حصول پذیری ۔ پہنچنے کی صلاحیت ۔ |
5234 | ACCESSIBLE R Adjective Report Error! | قابِلِ رَسائی ۔ جِس تَک پَہُنچ آسان ہو ۔ |
5235 | ACCESSIBLE R
Report Error! | قابلِ حصول ۔ |