Sr. | English Words | Urdu Words |
4596 | ABU AL-SARAYA R Noun, Name, Historical Report Error! | عباسی جرنیل ہرثمہ کا سالار تھا، بغاوت کرکے علوی باغی محمد بن ابراھیم کے ساتھ مل گیا، عباسی سپاہ کو شکست دی، جاہ پرست شخص تھا، محمد بن ابراھیم کو قتل کر کے انکے کمسن بیٹے کو پیشوا بنا کر خود سیاہ و سفید کا مالک بن گیا، عباسی عامل حسن بن سہیل نے اسے قتل کیا، |
4597 | ABU BAKAR R Name Report Error! | ابوبکر ۔ خلیفہ اوّل سیدناابوبکر صدیقؓ ۔ |
4598 | ABU HANIFA R Name Report Error! | ابو حنیفہ ۔ فقہ حنفی کے مشہور امام حضرت نعمان بن ثابت کی کنیت ۔ |
4599 | ABU HAREERA R Name Report Error! | مشہور صحابی سیدنا ابو ہریرہ ۔ |
4600 | ABU LAHAB R Name Report Error! | ابولہب ۔ حضور ﷺ کے چچا ۔ مگر اسلام کے بدترین دشمن کا نام ۔ ہنوس کا باپ ۔ |