Sr. | English Words | Urdu Words |
3051 | ABERDEVINE R Noun Report Error! | ایک قسم کی چڑیا ۔ |
3052 | ABERDONIAN R Noun, Adjective Report Error! | اِسَم : آبَردین کا باشِندہ ، شہری یا مَقامی ۔ صِف : اسکاٹ لینڈ کے شہر آبَردین کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
3053 | ABERNETHY R Noun Report Error! | ایک قسم کا سخت بسکٹ جس میں زیرہ کی خوشبو ہوتی ہے ۔ |
3054 | ABERR R Verb Report Error! | بھَٹَکنا ۔ گُمراہ ہونا ۔ کَجرَوی اِختیار کَرنا ۔ |
3055 | ABERRANCE R Noun Report Error! | گُمراہی ۔ فَساد ۔ بِگاڑ ۔ کَجرَوی ۔ خَلافِ مَعمُول ہونا ۔ |