Sr. | English Words | Urdu Words |
6196 | ACETONITRILE OR METHYL CYANIDE (CH3CH) R
Report Error! | ایسی ٹونائٹرال یا میتھائیل سائنائیڈ کہتے ہیں ۔ بے رنگ زہریلا سیال ہے ۔ |
6197 | ACETONITRILE,ACETONYLACETONE,2:5 HEXADIONE,CH3 COCH2CH2 COCH3* R
Report Error! | ایسی ٹونائیل ایسی ٹون۔ بے رنگ سیال ہے جو پڑا رہنے سے زرد ہو جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاو 191.3ہے پانی الکوحل اور ایتھر میں حل ہو جاتا ہے ۔ |
6198 | ACETONURIA R
Report Error! | پیشاب میں ایسی ٹون اجزاء کی شدت ۔ |
6199 | ACETONURIA R Greek, Latin Report Error! | ایسٹون بولی ۔ ایسٹون اجزا کا پیشاب میں بکَژرت ہونا |
6200 | acetonuria R Phrase Report Error! | لاطینی لفظ ایسیٹم بمعنی سرکہ اور یونانی لفظ اور ون پیشاب کا مرکب لفظ ۔ ایسیٹون اجزاء کا پیشاب میں بکثرت ہونا ۔ |