Sr. | English Words | Urdu Words |
30041 | ARROWHEAD R Noun Report Error! | ایرو ہیڈ ۔ تیر سر ۔ آبی پودا سیگیڑیا سیگیٹی فولیا ۔ دلدل میں پیدا ہوتا ہے ۔ تالابوں اور ندیوں میں بھی نمو پاتا ہے ۔ اس کے پتے تیر کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ پھول سفید اور گٹھی قابل خوردنی ہوتی ہے ۔ زیر آب پتے باریک اور بن کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ بالائی پتے مکمل یا چپٹے گوشک ہوتے ہیں ۔ |
30042 | ARROWROOT R
Report Error! | اراروٹ ۔ |
30043 | ARROWROOT R Noun Report Error! | خاندان کی قِسم سے ایک پودا ۔ جِس سے نِشاستہ تیار کیا جاتا ہے ۔ |
30044 | ARROWROOT R Adjective Report Error! | تیر سر ۔ آبی پودا ۔ سیکیٹریا سیگیٹی فولیا ۔ دلدل میں پیدا ہوتا ہے ۔ تالابوں اور ندیوں میں بھی نمو پاتا ہے ۔ اس کے پتے تیر کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ پھول سفید اور گٹھی قابل خوردنی ہوتی ہے ۔ |
30045 | ARROWROOT R Adjective Report Error! | ایرو روٹ ۔ اراروٹ جیت آلو ۔ استوائی پودا ۔ مانٹا ایرونڈینیا اس سے حاصل ہونے والا نشاستہ غذائیت بخش ہوتا ہے ۔ |