Sr. | English Words | Urdu Words |
3476 | ABOLITIONIST MOVEMENT R Noun Report Error! | ( تاریخ و سیاسیات ) تحریک انسداد غلامی ۔ |
3477 | ABOLLA R Noun Report Error! | قدیم روم کے سپاہیوں اور ادنیٰ درجے کے لوگوں کے پہننے کا ایک اونی لبادہ ۔ |
3478 | ABOMA R Noun Report Error! | جنوبی امریکہ کا ایک بڑا سانپ ۔ |
3479 | ABOMASUM R Noun Report Error! | معدہ چہارَم کِسی گھاس کھانے والے چوپاۓ مثلاً گاۓ کے معدے کا چوتھا حِصّہ ۔ |
3480 | ABOMASUM R Adjective Report Error! | ایبومیسم ۔ شکمہ ۔ معدہ چہارم ۔ جگالی کرنے والے حیوانوں کا چوتھا معدہ تیسرے معدے کے آگے پایا جاتا ہے ۔ |