Sr. | English Words | Urdu Words |
21306 | and he went to kilmarnock academy. R Phrase Report Error! | اور وہ کلما رنک اکیڈمی چلا گیا۔ |
21307 | And he who believes in Allah and does pious deeds, Allah will remove his sins from his (record of deeds) and will admit him to the Gardens with streams flowing under them R Phrase Report Error! | اور جو شخص اللہ پر ایمان لاتا ہے اور نیک عمل کرتا ہے تو اللہ اس کے نامۂ اعمال سے اس کی خطائیں مٹا دے گا اور اسے جنتوں میں داخل فرما دے گا جن کے نیچے سے نہریں بہہ رہی ہیں |
21308 | And he who believes in Allah and does pious deeds, He will admit him to the Gardens with streams flowing under them. They will live in them forever. Indeed Allah has prepared for him excellent sustenance R Phrase Report Error! | اور جو شخص اللہ پر ایمان رکھتا ہے اور نیک عمل کرتا ہے وہ اسے ان جنتوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے سے نہریں رواں ہیں وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں ، بیشک اللہ نے اس کے لئے نہایت عمدہ رزق تیار کر رکھا ہے |
21309 | And he who confines it will surely come to grief.[Q 91-10] R Holy Quranic Report Error! | اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا |
21310 | And He who obeys Allah and His Messenger (blessings and peace be upon him) He will admit him to the Gardens with streams flowing under them R Phrase Report Error! | اور نہ ہی بیمار پر کوئی گناہ ہے ، اور جو شخص االله اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کرے گا وہ اسے بہشتوں میں داخل فرما دے گا جن کے نیچے نہریں رواں ہوں گی |