Sr. | English Words | Urdu Words |
24236 | ANTE-DATE R Noun Report Error! | تاریخ پیش از وقوع ۔ اصلی تاریخ سے پہلے کی تاریخ ۔ |
24237 | ANTE-DILUVIAN R Adjective Report Error! | قَبلِ نُوح ۔ طُوفانِ نُوح سے پہلے موجُود ۔ عتيقی ۔ دَقیانُوسی ۔ پُرانا ۔ (اِسم) طُوفانِ نُوح سے پہلے کا اِنسان ۔ |
24238 | ANTE-LUCAN R Adjective Report Error! | قبل فجر کی ساعتوں کا یا اس سے متعلق ۔ |
24239 | ANTE-MERIDIAN R Adjective Report Error! | رات کے بارہ بجے سے لیکر دن کے بارہ بجے تک کا یا اس سے متعلق ۔ |
24240 | ANTE-MUNDANE R Adjective Report Error! | تَخليقِ کائنات سے پہلے کا ۔ |