Sr. | English Words | Urdu Words |
19446 | AMPHIBIAN R Adjective Report Error! | ایمفیبین ۔ جل تھلیا ۔ بر بحریہ ۔ خشکی اور پانی دونوں میں رہنے والے مینڈک اور آبی چھپکلی وغیرہ ۔ |
19447 | AMPHIBIAN R Noun, Adjective Report Error! | پانی اور خُشکی دونوں جگہ رہنے یا پایا جانے والا ۔ جل تھلی ۔ |
19448 | amphibian a member of the tetrapod (four limbed) vertebrate class amphibia R Phrase Report Error! | امفیبین ، کلاس امفیبیا کا ایک رکن ہے اس گروہ کے جانداروں کی چار ٹانگیں ہوتی ہیں ۔ |
19449 | AMPHIBIAN AIRCRAFT R Noun Report Error! | طیارہ جو خشکی اور پانی دونوں جگہ اُتر سکتا ہو ۔ |
19450 | AMPHIBILITE R Noun Report Error! | جل تھلی کے آثار ۔ |