Sr. | English Words | Urdu Words |
26206 | APGAR SCORE R Noun Report Error! | امریکن ڈاکٹر ورجینیا ایپگر کا اختیار کردہ طریقہ کار جس کی مدد سے نو زائیدہ بچے کی حالت کا تجزیہ کیا جاتا ہے ۔ |
26207 | APGAR SCORE R
Report Error! | اپگار سکور ۔ نئے پَیدا ہونے والے بَچّے کا اندازہ لَگانے کے لیے مُستَعمَل ۔ اِس کی شَکَل ، رَنگَت ۔ دِل کی دھَڑکَن کی شَرَح اور تَنَفُّس وَغَیرہ |
26208 | APGEEAW J R Noun Report Error! | ا وج ۔بلند تر ین مقا م ۔ منتہا ۔ |
26209 | APH R Grammar Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی الگ ۔ دور ۔ |
26210 | APHA-CHYMO-TRYPSIN R Noun Report Error! | ایلفا ۔ چیمو ۔ ٹرپسِن ۔ لبلبے کا انزائم جو آنکھ کی جراحی میں کام دیتا ہے ۔ منہ کے ذریعے نکلنے پر یہ سوزش کم کرتا ہے ۔ |