Sr. | English Words | Urdu Words |
6236 | ACETYLCHOLINE R
Report Error! | رگوں کے سرے سے مخروج لعاب جو پٹھوں کے عمل کو تیز کرتا ہے ۔ |
6237 | ACETYLCOENZYME R
Report Error! | ایسی ٹائل کواینزائم ، ایک اہم تھائیو ایسڑ ہے جسے میٹا بولزم اور حیاتیاتی تالیف میں زبردست اہمیت حاصل ہے ۔ ایسی ٹائل کواینز ، سڑک ایسڈ سائیکل کا بنیادی خامرہ ہے ۔ ایسی ٹائل کولین کی تشکیل میں بنیادی عامل کی حیثیت رکھتا ہے ۔ چکنے ترشوں یعنی فیٹی ایسڈز ، پولی کیٹا ئیڑ ز اور ٹر پینائیڑ ز اور سٹیر ائیڑ زکی حیاتیاتی تالیف میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
6238 | ACETYLCYSTEINE R L. Quod Vide Report Error! | ایسی ٹائل سِسٹین ۔ میوکو لائیٹک عامل |
6239 | ACETYLCYSTEINE R Noun Report Error! | سسٹک فائبروسس میں مفید کیمیائی جزو جو جسم میں پیراسینٹامول کی کثرت کے علاج میں بھی استعمال ہوتا ہے ۔ |
6240 | ACETYLENE R Noun Report Error! | ايسيٹيلِيَن ۔ ايک جَل اُٹھنے والی گيس ۔ |