Sr. | English Words | Urdu Words |
20956 | ANCYLOSTOMA R Noun Report Error! | طفیلیوں کی ایک قسم جو انسانی آنت میں موجود ہوتی ہے او ر یہاں سے خون چوستی ہے یہ طیفلیے جنوبی یورپ امریکہ ایشیا او ر افریقہ میں عام ہیں یہ پاوں کے ذریعے جسم میں داخل ہوتے ہیں اس لیے جوتے پہننے او ر لیٹرین کے استعمال سے ان سے بچا جا سکتا ہے ۔ |
20957 | ANCYLOSTOMA R
Report Error! | اِنسانی ہُک وَرم ۔ یہ وَرم ڈیوڈینَم میں ہوتا ہے |
20958 | ANCYLOSTOMA R Noun Report Error! | ہک ورم کی ایک قسم طفیلیوں کی ایک قسم جو انسانی آنت میں موجود ہوتی ہے |
20959 | ANCYLOSTOMIASIS R Noun Report Error! | خُطافی مَرض ۔ کَنڈل کيڑ روگ ۔ ہُک وَرمی مَرض ۔ مَرضِ ديدان ۔ |
20960 | ANCYLOSTOMIASIS R Noun Report Error! | اینسائلو سٹوما طفیلیے کا آنت میں داخل ہو کر غذا کو ہضم نہ ہونے دینا او ر خون کی قلت کا باعث بننا ۔ |