Sr. | English Words | Urdu Words |
37471 | AXIS OF REVOLUTION R Noun Report Error! | محور طواف ۔ |
37472 | axis of revolution a line about which an astronomical body such as the earth rotates R Phrase Report Error! | ایکسزآف روٹیشن ، وہ لائن جس کے گرد فلکیاتی اجسام مثلاَ زمین وغیرہ گردش کرتے ہیں ۔ |
37473 | AXIS OF ROTATION R Noun Report Error! | محور گردش ۔ |
37474 | AXIS OF SPIN R Noun Report Error! | اسپین کا محور ۔ |
37475 | AXIS OF SYMMETRY
R
Report Error! | ایکسز آف سمٹری۔ (محور تشاکل) ایک فرضی خط جو کرسٹل کے مرکز میں سے اس طرح کھینچا جائے کہ اس کے گرد ۳۶۰ درجہ کی گردش پہ کرسٹل دوہری ، تہری ، اور چوہری تہ پہ بھی اپنی شکل تبدیل نہ کرے ۔ یعنی ایسا خط جس سے متعلق دی گئی شکل متناسب ہوتی ہے ۔ |