Sr. | English Words | Urdu Words |
14261 | AL-WAHID R Noun, Adjective Report Error! | الواحد ۔ اکيلا ۔ تن تنہا ۔ نہ اسکا کوئی بيٹا ہے اور نہ اسکا کوئی باپ ہے ۔ وہ واحد ذات ہے ۔ اسکا کوئی شريک نہيں ۔ نہ اُسکو کسی نے پيدا کيا ہے اور نہ کوئی اسکا پيدا کرنے والا ہے ۔ |
14262 | AL-WAJID R Noun, Adjective Report Error! | اَلواجِد ۔ ہر چِيز کو پانے والا ۔ ہر چِيز کا مالِک ۔ ہر چِيز پر قادِر ۔ مالِکِ کُل کائنات ۔ |
14263 | AL-WAKEEL R Noun, Adjective Report Error! | الوکيل ۔ بڑا کار ساز ۔ ہر آفت سے محفوظ رکھنے والا ۔ بڑی حکمت والا ۔ بے پناہ صلاحيتوں کا مالک ۔ |
14264 | AL-WALI R Noun, Adjective Report Error! | اَلوَلی ۔ بڑا مددگار اور حمايتی ۔ حمايت کرنے والا ۔ دوست ۔ بڑی محبت کرنے والا ۔ بہت زيادہ پيار والا ۔ |
14265 | AL-WARIS R Noun, Adjective Report Error! | الوارث ۔ سب کے بعد موجود رہنے والا ۔ قيامت کے بعد بھی رہنے والا ۔ دنيا ختم ہونے کے بعد بھی رہنے والا ۔ آخر تک رہنے والا ۔ |