| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 35396 | AUDIO R Adjective Report Error! | سَمعی ۔ سُنی جا سَکنے والی صَوتی لہروں کی باز آفرينی ۔ نَشَرکاری اور وَصُولی سے مُتَعلِق ۔ |
| 35397 | AUDIO R Adjective Report Error! | آڈیو ۔ انسانی کان کی قوت ادراک کی حد میں آنے والی فریکونسیز ۔ تقریبا ۱۵ سے ۲۰،۰۰۰ ہر ٹز ۔ |
| 35398 | AUDIO AIDS R Adverb Report Error! | آواز کے آلات جو تدریس میں استعمال ہوتے ہیں مثلا ریڈیو ٹیپ ریکارڈ وغیرہ ۔ |
| 35399 | AUDIO COMPRESSION R Noun Report Error! | آڈیو کمپریشن ۔ آڈیو سگنل کے مجموعی شور کو کم کرنے کا طریقہ ۔ |
| 35400 | AUDIO FREQUENCY R Adjective Report Error! | (بَرق) سَمعی تعدّد اِرتَعاش ۔ |