Sr. | English Words | Urdu Words |
27116 | apples were sweet R Phrase Report Error! | سیب میٹھے تھے |
27117 | APPLESHARE R Noun Report Error! | ایپل شئیر ۔ ایپل کمپیوٹرز انکار پوریٹڈ کا بنایا ہوا فائل سرور جو میک او ایس کے ساتھ کام کرتا ہے اور ایک منٹوش کمپیوٹر کی اسی نیٹ ورک پر دوسرے کمپیوٹر کے ساتھ فائل شئیر کرنے کی اجازت دے ۔ |
27118 | APPLET R Noun Report Error! | ایپلیٹ ۔ ایک پروگرام جسے انٹرنیٹ سے ڈاون لوڈ کیا جا سکے اور اسی مشین پر اس پر عمل درآمد کیا جا سکے ۔ |
27119 | APPLETON LAYER R Noun Report Error! | کُرہ ہوا کا وہ طبق جو سطح زمین سے ایک سو پچاس میل اُوپر تک ہے ۔ |
27120 | APPLETON LAYER R Adjective Report Error! | سطح زمین سے ۱۵۰ میل اوپر جہاں چھوٹی چھوٹی ریڈیائی لہریں مرتعش ہوتی ہیں رجوع کریں ایف لیٹر ۔ |