Sr. | English Words | Urdu Words |
31556 | ASCENSION DAY R Noun Report Error! | مبارک یوم ۔ پنج شنبہ ۔ |
31557 | ASCENSIONAL R Adjective, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | چَڑھائی ۔ صَعودی يا رَفع حضرت مسِیحؑ سے مُتَعلِق يا اُس کا حَوالَہ لِيے ہُوئے ۔ (جب وہ اُنہیں برکت دے رہا تھا تو ایسا ہُوا کہ اُن سے جُدا ہو گیا اور آسمان پر اُٹھایا گیا۔ (لوقا ۲۴: ۵۱ ) |
31558 | ASCENSIONAL DIFFERENCE IN ASTR R Noun Report Error! | آفتاب یا کسی ستارے کا رائٹ اسینسیشن اور اوبلیک اسینسیشن کا تفاوت ۔ |
31559 | ASCENSIONIST R Noun Report Error! | صعود کرنے والا ۔ بُلندی پر چڑھنے والا ۔ اُوپر چڑھنے والا ۔ |
31560 | ASCENSIONTIDE R Noun Report Error! | ( مُبارک جُمعرات ) سے ( مُبارک سفید یک شنبہ ) تک کے دس دِن ۔ |