Sr. | English Words | Urdu Words |
32351 | ASPIC R Noun Report Error! | ايک کھانا جو صاف مَزے دار گوشت اور مَچھلی يا ٹَماٹَر کی جھِلی سے تَيار کِيا جاتا ہے ۔ |
32352 | ASPIDISTRA R Noun Report Error! | (اسطوخودوس) اِسی نام و جِنس کی ايک بُوٹی جو گَرمی سَردی دھُول وَغيرہ کا مُقابِلَہ کَرنے کی سَکَّت رَکھتی ہے ؛ اس لِيے اِسے فولادی پودا بھی کہتے ہيں ۔ |
32353 | ASPIR R Verb, Interjection Report Error! | خَواہِش مَند ہونا ۔ مُتمنّی ہونا۔ خواہاں ہونا۔ |
32354 | ASPIRANT R Adjective Report Error! | آرزو مند ۔ طالب ۔ امیدوار ۔ |
32355 | ASPIRANT R Noun Report Error! | خواہش مند ۔ متمنی ۔ چاہنے والا ۔ |