Sr. | English Words | Urdu Words |
14201 | AL-HASEEB R Noun, Adjective Report Error! | الحسيب ۔ سب کے ليے کفايت کرنے والا ۔ کفايت شعاری کرنے والا ۔ شيطانی شر سے محفوظ رکھنے والا ۔ کفايتی ۔ |
14202 | AL-HAYU R Noun, Adjective Report Error! | اَلحَيُّ ۔ ہميشہ ہميشہ زندہ رہنے والا ۔ لاثانی ۔ لا فانی ۔ باقی رہ جانے والی ذات ۔ وہ ذات جس کو کبھی کوئی زوال نہيں ۔ ہر عمل اور ہر چيز پر قادر ذات ۔ |
14203 | AL-ISLAM R Name Report Error! | الاسلام ۔ خدا کی اطاعت کرنا ۔ عبادت کرنا ۔ |
14204 | AL-JABBAAR R Adjective Report Error! | سب سے زبر دست ۔ سب سے جابر ۔ سب سے زيادہ طاقت رکھنے والا ۔ بے حد صفات کا مالک ۔ غضب ناک طاقت کا مالک ۔ |
14205 | AL-JALEEL R Noun, Adjective Report Error! | الجليل ۔ بڑے اور بلند مرتبے والا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑا جليلُ القدر ۔ عظيم الشان ۔ |