| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8341 | ADAPTABILITY R Noun Report Error! | مُطابِقَت پَذيری ۔ مُطابِق بَننے يا ہونے کی صَلاحِيَت ۔ |
| 8342 | adaptabiliy R Phrase Report Error! | توافق : لاطینی لفظ اڈیپٹیئر سے ماخوذ جس کا مطلب ھالنا ہے ۔ ذہنی و جسمانی طور پر حالات کے مطابق ڈھالنے کی اہلیت ۔ حالات سے سمجھوتہ ۔ |
| 8343 | adaptabiliy R Phrase Report Error! | توافق : لاطینی لفظ اڈیپٹیئر سے ماخوذ جس کا مطلب ھالنا ہے ۔ ذہنی و جسمانی طور پر حالات کے مطابق ڈھالنے کی اہلیت ۔ حالات سے سمجھوتہ ۔ |
| 8344 | ADAPTABLE R Adjective Report Error! | مُطابِقَت پَذير ۔ مُطابِق بَننے يا ہونے کے قابِل ، |
| 8345 | ADAPTABLE R Adjective Report Error! | خود کو نئے حالات کے مُطابِق ڈھال لینے کا اہل ۔ جِسے موافِق ، مُطابِق بنایا ، حسب منشا ڈھالا جا سکے ۔ |