Sr. | English Words | Urdu Words |
25176 | ANTIGEN R Adjective Report Error! | اینٹی جن ۔ تریاق زا ۔ ایسا مادہ جو اینٹی باڈیز کی پیداوار کو تیز کر دیتا ہے ۔ |
25177 | ANTIGEN R
Report Error! | تریاق زا ۔ صَد جِسَم زا ۔ ایسی شے جو اینٹی باڈیز کی پَیداوار شُرُوع کَرتی ہے ۔ یہ پَروٹین جو خُون کے سُرَخ جِسمیوں میں پائی جاتی ہے |
25178 | ANTIGEN R Adjective Report Error! | جراثیم وائرس یا ان کا پیدا کردہ زہر جو جب باہر سے جسم میں داخل ہوتا ہے تو اس کے خلاف خون میں اینٹی باڈی تیار ہوتی ہے ۔ |
25179 | ANTIGEN R Noun Report Error! | تریاق زا ۔ وہ مادّہ جو خُون میں ضد جِسم پیدا کرنے کا باعِث بنتا ہے ۔ |
25180 | ANTIGEN R Noun Report Error! | اینٹی جن۔ یہ پرو ٹین یا کاربو ہائیڈ ریٹ ہوتا ہے |