Sr. | English Words | Urdu Words |
27176 | APPLICATION PROGRAM R Noun Report Error! | کمپیوٹر اِستعمال کرنے والے کے لیے کِسی خاص کام کے لیے تیار کیا ہوا کمپیوٹر پروگرام ۔ |
27177 | APPLICATION PROGRAMMINGINTERFACE R
Report Error! | ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس روٹینز کا ایک ایسا سیٹ جسے ایک ایپلیکیشن پروگرام کمپیوٹر کے آپریٹنگ سسٹمز کےضابطوں کی پرفارمنس پر ہدایات دینے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ |
27178 | APPLICATION TO CERTIFY PAYMENT R
Report Error! | درخواست تصدیق ادائیگی ۔ |
27179 | APPLICATIONHEAP R
Report Error! | ایپلیکیشن ہیپ ریم کا ایک بلاک جسے ایک ایپلیکیشن اپنے کوڈ ریسور سز ریکا رڈز ڈا کیومنٹ ڈیٹا اور دوسری معلومات ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے ۔ |
27180 | APPLICATIONLAYER R
Report Error! | ایپلیکیشن لیئر اوپن سسٹمز انٹر کنکشن اوایس آئی ریفرنس ماڈل کی معیار کے بلند ترین لیئر ۔ |