Sr. | English Words | Urdu Words |
21951 | AND THOSE WHO BREAK THE PROMISE OF ALLAH AFTER MAKING IT FIRM AND STRAND ALL THE RELATIONS AND OBLIGATIONS R Phrase Report Error! | اور جو لوگ االله کا عہد اس کے مضبوط کرنے کے بعد توڑ دیتے ہیں اور ان تمام رشتوں اور حقوق کو قطع کر دیتے ہیں جن کے جوڑے رکھنے کا |
21952 | And those who defend themselves when they are wronged[Q 42-39] R Holy Quranic Report Error! | اور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں |
21953 | And those who disbelieve and are enjoying (worldly) gains and eat as cattle animals do so Hell alone will be their abode R Phrase Report Error! | اور جن لوگوں نے کفر کیا اور دنیاوی فائدے اٹھا رہے ہیں اور اس طرح کھا رہے ہیں جیسے چوپائے جانور کھاتے ہیں سو دوزخ ہی ان کا ٹھکانا ہے |
21954 | And those who disbelieve Our revelations shall be cast into Hell; and when their skin is burnt up and singed, We shall give them a new coat that they may go on tasting the agony of punishment, for God is all-mighty and all-wise[Q 4-56] R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا ان کو ہم عنقریب آگ میں داخل کریں گے جب ان کی کھالیں گل (اور جل) جائیں گی تو ہم اور کھالیں بدل دیں گے تاکہ (ہمیشہ) عذاب (کا مزہ چکھتے) رہیں بےشک خدا غالب حکمت والا ہے |
21955 | And those who distribute (it) by command[Q 51-4] R Holy Quranic Report Error! | پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں |