Sr. | English Words | Urdu Words |
20446 | ANALOGOUSLY R Adverb Report Error! | مثل کی رو سے ۔ مثال کی رو سے ۔ مثالی طریقے سے ۔ |
20447 | ANALOGOUSNESS R Noun Report Error! | مماثلت ۔ مشابہت ۔ |
20448 | ANALOGUE R Adjective Report Error! | ایسا حسابی آلہ جو براہ راست اعداد کے ساتھ کام نہیں کرتا بلکہ اُنھیں مادی مقداروں میں تبدیل کر دیتا ہے مثلا لمبائی جیسا کہ سلائیڈ رول میں یا برقی رووؑں میں ایسا ایک آلہ کمپیوٹر ہے ۔ |
20449 | ANALOGUE R Noun Report Error! | ایک ریاضیاتی آلہ جو اعداد سے براہ راست کام نہیں لیتا بلکہ اِنھیں طبیعی مقداروں مثلاً طول میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ |
20450 | ANALOGUE COMPUTER R Noun Report Error! | مماثل کمپیوٹر ۔ |