Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | A B U N D A N C E { A L - K A U T H E R } R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُوَرۃ ا لَکَوثُرِ ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰۸ ہے اورتیسویں سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ کا نفسِ مضُون ، لگن اور قُربانی کے ذریعے رُوحانی دولت کا حصُول ہے اور اللہ اور اُسکے رسُول سے نفرت کرنے والا رُوحانی اجر کھو بَیٹھتا ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور تین آیات پر مُشتمل ہے۔ |
17 | A BACK HAND THAT IS OUT R
Report Error! | کم مشق ۔ |
18 | A BACTOR R Noun Report Error! | مویشی چور ۔ عادی سارق مویشیاں ۔ مویشیوں کا گلہ سرقہ کی نیَّت سے ہانک لے جانے والا ۔ |
19 | A BAD BEGINNING MAKES A BAD ENDING R Idiom Report Error! | آغاز بد انجام بد ۔ |
20 | A BAD BUSH IS BETTER THAN THE OPEN FIELD R Idiom Report Error! | خالی میدان سے جھاڑی ہی بھلی ۔ پہاڑ نہ ہو تو تِنکے کی اوٹ بھلی ۔ |