Sr. | English Words | Urdu Words |
28021 | ARAD R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا ۔ |
28022 | ARADIDAE R Adjective Report Error! | ایریڈیڈا ۔ چپٹے کھٹملوں کا خاندان ۔ سر اینٹینوں کے درمیان ہوتا ہے ۔ پیٹ پروں سے زیادہ بڑا ہوتا ہے ۔ نیم پر پوش میں ادمہ اور جھلی ہوتی ہے ۔ |
28023 | ARAEAE TELA R Noun Report Error! | عنکبوتی نسیجہ |
28024 | ARAEOMETER R Noun Report Error! | رقیق کا ثقل نوعی ناپنے کا ایک آلہ ۔ ہائیڈرو میٹر ۔ |
28025 | ARAEOMETRIC R Adjective Report Error! | آب سنجی سے متعلق ۔ |