Sr. | English Words | Urdu Words |
22066 | And We sent Lot, who said to his people: \"Why do you commit this lecherous act which none in the world has committed before[Q 7-80] R Holy Quranic Report Error! | اور اسی طرح جب ہم نے لوط کو (پیغمبر بنا کر بھیجا تو) اس وقت انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم ایسی بےحیائی کا کام کیوں کرتے ہو کہ تم سے اہل عالم میں سے کسی نے اس طرح کا کام نہیں کیا |
22067 | And We sent upon them persistently falling rain and caused streams to flow beneath their dwellings and castles
R Phrase Report Error! |
اور ہم نے ان پر لگا تار برسنے والی بارش بھیجی اور ہم نے ان کے مکانات و محلات کے نیچے سے نہریں بہائیں |
22068 | And We shall raise a barrier in front of them and a barrier behind them, and cover them over so that they will not be able to see[Q 36-9] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے |
22069 | And We shall remove from their breasts rancor and spite that they had for others in the world. Streams will flow under their palaces and they will say R Phrase Report Error! | اور ہم وہ رنجش و کینہ جو ان کے سینوں میں دنیا کے اندر ایک دوسرے کے لئے تھا نکال کے دور کر دیں گے ان کے محلوں کے نیچے نہریں جاری ہوں گی ، اور وہ کہیں گے |
22070 | And We shall single out one witness from each community and say: \"Bring your proof.\" Then will they know that God´s is the judgement, and what they contrived will avail them not in the least[Q 28-75] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم ہر ایک اُمت میں سے گواہ نکال لیں گے پھر کہیں گے کہ اپنی دلیل پیش کرو تو وہ جان لیں گے کہ سچ بات خدا کی ہے اور جو کچھ وہ افتراء کیا کرتے تھے ان سے جاتا رہے گا |