37780 | AZIZ- UR -REHMAN USMANI R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا مُفتی عزیزالرحمنٰ عُثمانی قدس سرہ ، کا اصلی نام ظفر الدین تھا۔ آپکے والد مولانا فضل الرحمنٰ تھے۔ شجرہء نسب حضرتِ عُثمان سے ملتا ہے۔ ۱۲۷۵ ھ میں قصبہ دیو بند میں پیدا ہُوئے۔ ۱۲۹۸ ھ میں فارغ التحصیل ہُوئے۔ ۳۶ سال تک صدر ِ مُفتی دارالعلُوم اور پھر مُفتی اعظم ہندوستان ہُوئے۔ ۱۸۔ جمادی الثانی ۱۳۴۷ ھ{ دسمبر ۱۹۲۸ ء } کو وِصال فرمایا اور قاسمی قبرستان میں دفن ہُوئے۔ |