Sr. | English Words | Urdu Words |
2601 | ABANDONMENT OF ACTION LAW R Noun Report Error! | منسوخی کا قانون ۔ |
2602 | ABANDONMENT OF CHILDREN R Noun Report Error! | مجانبت اطفال ۔ اگر بارہ سال کی عمر کے بچوں کا باپ ۔ ماں ۔ يا محافظ بچہ کو اس نيت سے کسی جگہ ڈال دے اور اس بچہ سے قطع تعلق کر لے تو يہ شخص سزائے تعزيزی کا مستحق ہے ۔ |
2603 | ABANDONMENT OF DOMICILE R
Report Error! | ترک وطن ۔ |
2604 | ABANDONMENT OF EASEMENT R
Report Error! | ترک حق آسائش ۔ |
2605 | ABANDONMENT OF EXCESS R Adjective Report Error! | ترک زائد ۔ مدعی اپنے دعوی کو عدالت کے دائرہ اختيار سماعت ميں لانے کی غرض سے دعوی کے کسی زائد حصے کو ترک کر سکتا ہے ۔ اور اس سے دستبردار ہو سکتا ہے ۔ |