Sr. | English Words | Urdu Words |
17886 | ALUMINO-THERMIC-PROCESS R Noun Report Error! | ایلومینو تھرمک طریقہ عمل ۔ |
17887 | ALUMINOFERIC R Adjective Report Error! | ایلومنو فیرک ۔ |
17888 | ALUMINOFERRIC R
Report Error! | ایلو مینو فیرک ۔ ناخالص ( al ( so میں کچھ fe اور fe پائے جاتے ہیں ۔ اسے پانی اور سیوریج کی صفائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
17889 | ALUMINON R Noun Report Error! | تجرباتی عمل میں استعمال ہونے والا الومنیم برق پارہ کا مرکب ۔ |
17890 | ALUMINON R
Report Error! | ایلو مینون ۔ ایک نامیاتی متعامل مادہ اسے ایلو مینیم کی کھوج اور مقدار کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ بھورا سرخ رنگ کا سفوف ہوتا ہے ۔ پانی میں حل ہو ہے ۔ اسے سکینڈیئم اور انڈیئم دریافت کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |