Sr. | English Words | Urdu Words |
12626 | AGLOW R
Report Error! | تابندہ چمکنا درخشاں ۔ |
12627 | AGLOW R Adjective Report Error! | دَرَخشاں ۔ روشَن ۔ دہَکتا ہُوا ۔ |
12628 | AGLOW R Adjective, Adverb Report Error! | روشن ۔ چمکتا ۔ منور ۔ فروزاں ۔ |
12629 | AGLUCONE AGLYCONE R
Report Error! | ایگلوکون ۔ گلائی کو سائیڈ کا ایک غیر شکری جزو ۔یہ اصطلاح اجتماعی طور پر غیر شکری حصہ کے لیے استعمال ہوتی ہے جو شوگر سے تیزاب یا اینزائم سے الگ کرلیا جاتا ہے ۔ |
12630 | AGLUTINATION R Noun Report Error! | خوردبینی ذرات مثلا خون کے سرخ خلیوں یا جراثیم کا آپس میں مل کر جمگھٹے بنانا ۔ |