Sr. | English Words | Urdu Words |
21281 | And have they not seen that We stream water towards the dry land then with that We produce crops of which their cattle as well as they themselves eat? Do they not observe? R Phrase Report Error! | اور کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم پانی کو بنجر زمین کی طرف بہا لے جاتے ہیں ، پھر ہم اس سے کھیت نکالتے ہیں جس سے ان کے چوپائے بھی کھاتے ہیں اور وہ خود بھی کھاتے ہیں؟ تو کیا وہ دیکھتے نہیں ہیں؟ |
21282 | and he decided to hitch hike the sahara in 1956. R Phrase Report Error! | اور اس نے انیس سو چھپن میں میں صحارا کا خیراتی سفر کرنے کا فیصلی کیا۔ |
21283 | and he decided to hitch hike the sahara in 1956. R Phrase Report Error! | اور اس نے انیس سو چھپن میں میں صحارا کا خیراتی سفر کرنے کا فیصلی کیا۔ |
21284 | And he answering said, Thou shalt love the Lord thy God with all thy heart, and with all thy soul and with all thy strength and with all thy mind and thy neighbor as thyself R Phrase Report Error! | اس نے جواب میں کہا کہ خداوند اپنے خدا سے اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری طاقت اور اپنی ساری عقل سے محبت رکھ اور اپنے پڑوسی سے اپنے برابر محبت رکھ |
21285 | and he arranged with the driver to be given a lift as far as it went. R Phrase Report Error! | اور اس نے ڈرائیور کے ساتھ معاملہ طے کر لیا کہ وہ اسے وہاں تک لفٹ دے گا جہاں تک وہ جائے گا۔ |